کیل بھیڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (دباغت) اس بھیڑ کی کھال جو مذبح کی گئی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (دباغت) اس بھیڑ کی کھال جو مذبح کی گئی ہو۔